ایکنا حافظ سعید سزا عدالت دہشت گردی قید
بین الاقوامی گروپ- لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے کالعدم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کو دہشت گردوں کی مالی معاونت کے دو مقدمات میں 11 سال قید کی سزا سنا دی۔
خبر کا کوڈ: 3507231 تاریخ اشاعت : 2020/02/12